شاہ فیصل فٹ بال کلب نے شاہ فیصل یوتھ کو ہرا دیا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)ناظم آباد کے ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ میں کھیلے گئے نمائشی فٹ بال میچ میں شاہ فیصل فٹ بال کلب نے شاہ فیصل یوتھ کو پانچ،چار سے شکست دے دی یہ مقابلہ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا جس کے بعد فیصلے کیلئے پنالٹی ککس کا سہارا لیا گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mDA4M4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.