انٹرنیشنل فٹبالر طاہر کا اعزاز   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)

پاکستان ریلوے کوئٹہ ڈیڑن کے اسپورٹس افیسر ابراہیم بلوچ نے محمد طاہر سابق انٹرنیشنل فٹبالر کو فوری طور پر ریلوے ڈیڑن کوئٹہ میں اسپورٹس انچارچ نامزد کیا ہے ،سابق فیفا ریفری احمد جان اورکراچی کے اسپورٹس حلقوں نے محمد طاہر کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سابق فٹبالر اپنے شہر میں اسپورٹس سرگرمیوں کی بحالی کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کے کے ادارے کے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3EEtNWS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.