انڈر 17بوائز ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ پہلاروز بلوچستان  کے نام

لاہور (این این آئی) بین الصوبائی انڈر 17بوائز اینڈ انڈر16گرلزہاکی اور انڈر 17بوائز ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹس کے افتتاحی روز ہاکی اور ویٹ لفٹنگ کے کانٹے دار مقابلے ہوئے ،ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ میں مائنس 40 ویٹ کیٹیگری میں بلوچستان کے عبداﷲنے گولڈ سندھ کے محمد خان نے سلوراور پنجاب کے محمد فیضان غفار نے براؤنز میڈل حاصل کیا،مائنس 45ویٹ کیٹیگری میں بلوچستان ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mCNMPm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.