وزیر اعظم عمران خان قوم کے نوجوانوں سے خطاب آج کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج کنونشن سینٹراسلام آباد میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے. کنونشن سینٹر میں کامیاب نوجوان پروگرام کے 2 سال مکمل ہونے کی تقریب ہوگی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3cGu939
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.