بنگلہ دیش کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میں چار تبدیلیاںکی گئیں 

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں چار تبدیلیاں کردی گئیں،سرفراز احمد، افتخار احمد، عثمان قادر اور شاہنواز دھانی پلیئنگ الیون کا حصہ بنے ،شاہنواز دھانی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کیا ،فخر زمان، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور شعیب ملک پلیئنگ الیون سے آؤٹ ہوئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/32gBl40
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.