کبڈی ہماری ثقافت اور تہذیب کو اجاگر کرتی ہے:ایوب بندیشہ 

وہاڑی(خبر نگار) مسلم لیگ ق کے رہنما امیدوار برائے ایم این اے چوہدری ایوب بندیشہ نے کہا کہ کبڈی ہماری ثقافت اور تہذیب کو اجاگر کرتی ہے اور علاقائی لوگوں میں خاصا مقبول ہے تھپڑوں والی کبڈی انتہائی مشکل کھیل ہے جس میں کھلاڑیوں کو اپنی طاقت کے ساتھ ساتھ اپنے حواس کو بھی کنٹرول میں رکھنا ہوتا ہے اور ہار یا جیت دونوں صورت میں سپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3DDnm62
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.