سیاست میں ما فیاز کا راج ، طا قتور لوگ میرے خلاف  سکینڈلز ، جھوٹی خبریں لائے: عمران

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جدوجہد سے پاکستان کے لوگوں کی صلاحیتیں اجاگر ہوں گی اور لوگوں کو غربت سے نکالا جا سکے گا، ماحولیاتی تحریک ایک مقدس فریضہ ہے، اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے کے لئے انسان کو دوسروں کا احساس کرنا چاہیے، اشرافیہ نے پاکستان کے وسائل پر قبضہ کیا ہوا ہے، قانون کی عدم حکمرانی کی وجہ سے پاکستان اپنی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ljsaq6
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.