جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : ارجنٹائن نے پاکستان کو ہرا کر کوارٹر فائنل دوڑ سے باہر کردیا 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) بھارت میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائن نے پاکستان کوتین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کرکوارٹرفائنل دوڑ سے باہر کر دیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3p7rnd8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.