پاک بحریہ کے کموڈور سید احمد سلمان کی رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پاک بحریہ کے کموڈور سید احمد سلمان کورئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/30Wqs6Z
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.