نوائے وقت لاہور آفس کی مسجد میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کیلئے قرآن خوانی
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ایصال ثواب کے لئے نوائے وقت گروپ کے کارکنوں نے نوائے وقت لاہور آفس کی مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3DsxONs
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3DsxONs
https://ift.tt/eA8V8J