اینٹی نارکوٹکس سائیکلنگ ایڈونچر،قومی سائیکلسٹ کراچی پہنچ گئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)منشیات کے خلاف مہم کے پہلے رائونڈ کے سلسلے میں پانچ روزہ ''ٹور ڈی مہران اینٹی نارکوٹکس سائیکلنگ ایڈونچر '' میں شریک 5تیز رفتار قومی سائیکلسٹ گذشتہ روز کراچی پہنچ گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3p1urcf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.