مارشل آرٹ کی جدید تیکنیک پر سیمینار،اسٹرینتھ  پر عامر محمود کالیکچرز

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کے زیر نگرانی جی ڈی جی سی گرین بیلٹ محمود آباد میں مارشل آرٹ کی جدید تیکنیک پر دوسرا سیمینار منعقد ہوا جس میں مقررین نے شرکاء کو مکمل آگاہی فراہم کی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3FGKylC
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.