سینٹ قائمہ کمیٹی کے وفد کا جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرزکا دورہ، جنرل ندیم رضا سے ملاقات
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے 7 ارکان پر مشتمل ایک وفد نے چیئرمین دفاع کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BFVe1s
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BFVe1s
https://ift.tt/eA8V8J