حکمران انا ختم کر کے مذاکرات سے مسئلہ حل کریں:پرویز الہی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکمران اپنی انا ختم کر کے مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کریں اور خون خرابے کے ذمہ دار نہ بنیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nLonm9
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nLonm9
https://ift.tt/eA8V8J