سرکاری اراضی واگزارکرانے اور احتساب کا عمل تیز کیا جائے،عمران

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پبلک سیکٹر ملازمین کو بہترین رہائشی سہولتیں فراہم کرنے کی پالیسی پر کار بند ہے، اس مقصد کے لئے پی ڈبلیو ڈی کو ایک سمارٹ اور موثر تنظیم میں تبدیل کیا جارہا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3Cuv1Dk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.