قوم پرانے پاکستان کی واپسی کیلئے دعائیں کر رہی: رحمان ملک

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ قوم 'نیا پاکستان' سے تنگ آچکی ہے اور اپنے 'پرانے پاکستان' کو واپس لانے کی مانگ کرتی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BgPmL2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.