دورہ ایران ہم منصب سے ملاقات:افغانستان میں امن کیلئے ایک بیج پر ہیں:شاہ محمود

اسلام آباد/ ریاض، تہران (خصوصی نامہ نگار+این این آئی + نوائے وقت رپورٹ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ریاض میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3GpIIFZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.