ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی،وزیراعظم نے نوٹیفیکشن  جاری کر دیا

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف سے حتمی مشاورت کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا اور وزیراعظم آفس کی جانب سے اس فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mj5VBE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.