دورہ روس: افغانستان میں امن قائم کرنا تمام ملکوں کی ذمہ داری : جنرل ندیم رضا 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے روس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی اعلیٰ عسکری قیادت کے ہمراہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کی انسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے جاری "امن مشن- 2021 " کے تحت مشترکہ فوجی مشقوں کامشاہدہ کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2ZCb7rD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.