فیصل آباد: فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، اے ایس آئی سمیت4 پولیس اہلکار گرفتار

لاہور (نیٹ نیوز+ نوائے وقت رپورٹ) فیصل آباد میں ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ اور نوجوان کی ہلاکت پر پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی شاہد سمیت 4 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bZSdir
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.