نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ‘قذافی  سٹیڈیم کی صفائی کا پلان تیار 

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے نیشنل ٹی 20سیریز کیلئے قذافی سٹیڈیم انکلوژر کی صفائی کا پلان مرتب کر لیا گیا ‘ 3واٹر بوذرز، 3مکینیکل سویپرز، 5منی ڈمپرز اور ایک کمپیکٹر سٹیڈیم کی واشنگ اور سویپنگ میں استعمال کیے جا رہے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3opA0Ry
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.