انتخابی اصلاحات میں تعاون کیلئے تیار، بہتر یہ کام الیکشن کمشن کرے: بلاول

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے انتخابی اصلاحات بہت ضروری ہیں اور اگر انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کا فعال کردار ہے تو پھر ہم چاہے جتنی بھی قانون سازی کر لیں، انتخابات متنازع رہیں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2RkDAOu
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.