ڈیرہ غازیخان میں مزید گرائونڈ بنائے جائیں گے : حنیف پتافی

ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ)ڈیرہ غازیخان شہر میں مزید دس نئے سافٹ گراونڈبنائے جائیں گے سرکاری رقبہ کی نشاندہی اور منصوبوں کی منظوری سمیت دیگر اقدامات کیلئے ہدایات جاری کر دی گئیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Y4J3Jp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.