فوری امداد ورنہ طالبان عبوری حکومت گرنے کا خطرہ :عمران

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں اور ان میں سے جو گروپس مفاہمت کے خواہش مند ہیں، ہم ان سے سیاسی مفاہمت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3A51cXO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.