انگلینڈ فٹ با ل ٹیم کے 5کھلاڑیوں کا کرونا ویکسین لگوانے سے  انکار 

لاہور (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کی فٹبال ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کو جھٹکا لگا ہے، ٹیم کے 5 کھلاڑیوں نے کرونا کی ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uHq86L
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.