مہنگائی پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج لیگی ایم پی اے جاوید سائیکل پر آئے

لاہور/ اسلام آباد/ کراچی (خصوصی نامہ نگار + نامہ نگاران + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام مہنگائی، پٹرولیم، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mhfu3U
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.