فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کے سوا تمام مطالبات منظور،کالعدم تنظیم سڑکیں کھول دے،شیخ رشید

لاہور‘ راولپنڈی‘ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی‘ اپنے سٹاف رپورٹر سے‘ نمائندہ نوائے وقت‘ نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کی جانب سے فرانسیسی سفیر کی ملک سے بے دخلی کے معاملے میں حکومت اور 22 کروڑ عوام کی مجبوریاں ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nvRhGG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.