عمر شریف کے لازوال فن کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائیگا: خیال احمد کاسترو

لاہور(سپیشل رپورٹر)صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو کا کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ان کے مداح آج شدیدافسردہ ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3A5ScSc
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.