مذاکرات: حکومت نے علما  کی12 رکنی کمیٹی بنادی

اسلام آباد +وزیرآباد+ گوجرانوالہ(نامہ نگار+رانا فرحان اسلم +نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان سے ٹی ایل پی کے جاری احتجاج کے پس منظرمیں علماء کرام کی وفد کی ملاقات کے بعد حکومت نے 12 رکنی کمیٹی بنا دی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mrSi3d
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.