جونئیر ہاکی ورلڈ کپ ‘2 ر روزہ ٹرائلز ، 21رکنی قومی سکواڈ کا اعلان 

لاہور+اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر + نیو ز رپورٹر ) بھارت میں کھیلے جانیوالے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے دور روزہ ٹرائلز کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 21رکنی قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3EAzh4X
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.