برطانوی عدالت کے فیصلے پر حکومتی صفوں میں کہرام مچا ہے : شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سوا تین سال میں میرے اور میرے خاندان کے خلاف جو بے بنیاد الزامات لگائے گئے اس کی برطانوی عدالت سے رپورٹ آنے کے بعد پچھلے تین دن سے حکومتی صفوں میں کہرام مچا ہوا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3AQEjIW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.