امریکی سینٹ میں بل آنے سے پاکستان کیلئے مزید امتحان آسکتے : شیخ رشید 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امریکی سینٹ میں بل سے پاکستان کے لیے مزید امتحانات آسکتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3of14Tw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.