تقی عثمانی کا انتخاب مدارس کے بہتر مستقبل کی نوید: شجاعت، پرویزالٰہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے نومنتخب صدر وفاق المدارس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں بلامقابلہ وفاق المدارس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3u5Q37K
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.