بارش : کراچی میں سڑکیں زیر آب ، ٹریفک متاثر،200 فیڈرز سے بجلی معطل 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں چند گھنٹے کے دوران کہیں ہلکی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش سے سڑکیں ڈوب گئیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3o1zokK
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.