تمام بنیادی اشیاء مہنگی کر کے وسائل جمع کرنا بد ترین ظلم : شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف نے کہا کہ تین سال قبل مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے مقابلہ میں چینی کی قیمت میں 100 فیصد سے زیادہ اور آٹے کی قیمت میں 110 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3o6SndM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.