فضل الرحمن ایک پلیٹ حلوے کیلئے پوری دیگ کیوں الٹانا چاہتے ہیں: فواد چودھری
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مولانا فضل الرحمٰن اورشہباز شریف کی ملاقات اور میڈیا گفتگو پر ردعمل میں کہا ہے کہ فضل الرحمٰن اپنی سیاسی انا کی تسکین کے لئے ملک میں جاری جمہوری نظام سے نہ کھیلیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3uVvCuK
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3uVvCuK
https://ift.tt/eA8V8J