فواد عالم کا ناقابل یقین کیچ   شائقین داد دینے پر مجبور

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر شائقین کو داد دینے پر مجبور کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/388MZgX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.