Latest Answer Key

ads

سابق آل رائونڈر کرس کیرنز کی حالت پہلے سے بہتر

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر کرس کیرنز نے ہارٹ سرجری کے بعد اسپتال میں فیملی کے ساتھ بات چیت شروع کر دی، ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3y8TyL4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.