مسلم لیگ (ن) سندھ کی قیادت سے ناراض‘ مفتاح اسماعیل مستعفی 

کراچی ( نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل مسلم لیگ (ن) سندھ کی قیادت سے ناراض ہو کر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3zsrljK
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.