نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز شیڈول کے مطابق ہو گی : پاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور ( سپورٹس رپورٹر)افغانستان کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر نیوز ی لینڈ کے کرکٹرز کی جانب سے دورہ پاکستان پر تحفظات ظاہر کیئے جانے سے متعلق افواہیں سر گرم تھیں جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے میدان میں آتے ہوئے ان تردید کر دی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3j51o41
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.