نوائے وقت دی نیشن کی گوادر سے اشاعت قومی مفاد میں بہترین فیصلہ

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) دو قومی نظریے سمیت نوائے وقت کا کردار ہمیشہ یادگار رہا ہے، نوائے وقت اور دی نیشن کی گوادر سے اشاعت کے فیصلے کادلی خیر مقدم کرتے ہیں ان معتبر اخبارات کے اجراء سے وہاں کی تعمیر و ترقی اجاگر ہوگی اور نئے عالمی شہر کے سیاسی، معاشی، سماجی اور معاشرتی پہلو اجاگر ہوں گے، یہ بروقت اور اہم فیصلہ ہے گوادر کی اہمیت دوچند ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3kxNLdt
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.