سلیکٹڈ حکومت ہر طرف سے عوام پر حملہ آور، ملک میں مہنگائی کا راج: بلاول

ٹنڈوالہ یار (نوائے وقت رپورٹ) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت ہر طرف سے عوام پر حملہ آور ہے، ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا راج ہے، عوام کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3kERAh4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.