حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک، پارلیمنٹ میں صدارتی خطاب پر احتجاج: پی ڈی ایم

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پی ڈی ایم نے صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران احتجاج کا اعلان کیا ہے جبکہ حکومت کیخلاف فیصلہ کن احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3yq3jok
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.