بلدیہ ٹائون د ھماکہ، معصوم افراد کے قاتلوں کو نشانے عبرت بنایا جائے: شہباز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں بم دھماکے میں 9 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ شادی کی تقریب سے آئے خاندان کو بے رحمی سے نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mbQtrz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.