بلدیاتی نظام کو مزید منظم بنانے کیلئے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی جائے: پرویز الٰہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ ق مہرین ملک آدم نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BbRmo7
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.