طالبان نے جو نقصان پہنچایا ڈاکٹر آج بھی میرا علاج کر رہے ہیں: ملالہ

اسلام آباد (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسفزئی نے خود پر کیے گئے حملے کے 9 برس بعد بھی اب تک علاج جاری رہنے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے مجھے جو نقصان پہنچایا ڈاکٹر اس کا علاج آج بھی کر رہے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38je29m
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.