ادویات کے نرخوں میں اضافہ مہنگائی کے مارے عوام پر نیا عذاب: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو ظالمانہ اقدام اور سنگ دلی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب کرونا کی ہلاکت خیزی کے باعث عوام طبی ہنگامی صورتحال کا شکار ہیں، ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام اور سنگ دلی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3DsLXLx
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.