تمام افغان گروہوں کی نمائندگی کیساتھ سیاسی تصفیہ کیلئے پر عزم:قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر انسانی حقوق شیریں مذاری، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/37QW8Lg
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.