ہماری ٹرافی آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کیلئے ہے: شاہد آفریدی

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) سابق کپتان اور کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم راولا کوٹ ہاکس کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کے کشمیر پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں چیمپئن بننے پر کہا کہ یہ جیت ان کی زندگی کی ایک یادگار جیت ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/381XRgy
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.