سابق حکومتوں نے کام کم شور زیادہ کیا: عمران

لاہور‘ فیروزوالا‘ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ نامہ نگار+ خبر نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے مینار پاکستان واقعہ کو انتہائی شرمناک اور تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مناسب تربیت نہ ہونے کے سبب نئی نسل تباہی کی طرف جا رہی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3zmc5VH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.